Перейти к содержимому

😱 چَرائی کے دوران اچانک بابا آما سے ملاقات! 🐐😲 وہ بھی بکریاں لے آئے | Goat Vlog

Uzair Animal Vlogs

0:00 / 0:00

😱 چَرائی کے دوران اچانک بابا آما سے ملاقات! 🐐😲 وہ بھی بکریاں لے آئے | Goat Vlog

163 просмотра · 10 дней назад
Uzair Animal Vlogs
718 подписчиков
163 просмотра · 10 дней назад
آج کے اس مختصر Goat Vlog میں بکریاں چراتے ہوئے اچانک مشہور بابا آما سے بھی ملاقات ہوگئی، بکریوں کو لےکرقریبی جگہ گیاجو اپنی بکریاں لے کر آئے ہوئے تھے۔ 😱❤️پھر وہاں بکریوں کے ساتھ ایک دلچسپ ملاقات ہوئی اور میں نے یہ خوبصورت منظر آپ کے ساتھ شیئر کیا۔ ❤️🐐 ❤چُرائی کے اصل فائدے (مثلاً کون سے غذائی فائدے 🌿🐐 چُرائی کے بہت سے فائدے ہیں۔ بکریاں جب کھلے ماحول میں چرتی اور چلتی پھرتی ہیں تو زیادہ Active رہتی ہیں اور صحت بھی اچھی رہتی ہے۔ اس طرح انہیں قدرتی طور پر حرکت اور چارہ ملتا رہتا ہے۔ 💚🐐 اگر آپ کو Goat Vlog اور بکریوں کی ویڈیوز پسند ہیں تو ویڈیو کو Like 👍 کریں، Comment 💬 کریں اور UzairAnimalvlog کو Subscribe 🔔 ضرور کریں۔ ❤🐐 مزید Goat Vlogs کے لیے چینل کو Subscribe کری ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور بتائیں آپ کی بکریاں بھی چُرائی پر جاتی ہیں؟ 🐐🌿 #GoatVlog #GoatFarming #Bakriyan #GoatLovers #GoatFarm #DesiGoat #GoatLife #UzairAnimalvlog