حضرت نبی احمد لودھیؒ کا عشقِ رسول ﷺ | ختم الرسل ﷺ کی تعارفی تقریب سے خطاب | یادگاری ویڈیو 1997 |
Awaaz e Sufia
0:00 / 0:00
حضرت نبی احمد لودھیؒ کا عشقِ رسول ﷺ | ختم الرسل ﷺ کی تعارفی تقریب سے خطاب | یادگاری ویڈیو 1997 |
202 просмотра · 12 дней назад
Awaaz e Sufia
47 подписчиков
202 просмотра · 12 дней назад
حضرت ابو ناصر نبی احمد لودھی رحمۃ اللہ علیہ کا حضورِ پرنور حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق و محبت سے بھرپور ایمان افروز خطاب۔
حضرت نبی احمد لودھی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی عظیم کتاب "شیخ المشائخ حضرت دیوان آل مجتبیٰ علی خان رحمۃ اللہ علیہ" سجادہ نشین اجمیر شریف کی خدمت میں پیش کی۔ کتاب پر ایک نگاہ ڈالنے کے بعد حضرت نے ایک لمحہ ٹھہر کر حضرت نبی احمد لودھی رحمۃ اللہ علیہ پر اپنی نگاہِ فیض ڈالی۔
یہ ویڈیو عشقِ رسول ﷺ، محبتِ اولیاء اور صوفیانہ روحانی فکر سے وابستہ ایک خوبصورت یادگار ہے۔
📌 چینل: آوازِ صوفیاء
راہِ محبت، پیغامِ انسانیت