Перейти к содержимому

ہر کام کی کنجی "تسمیہ" | درسِ قرآن و سنت | Prof Muhammad Javed Iqbal Khara

jmtn media

0:00 / 0:00

ہر کام کی کنجی "تسمیہ" | درسِ قرآن و سنت | Prof Muhammad Javed Iqbal Khara

37 просмотров · 11 дней назад
jmtn media
111 подписчиков
37 просмотров · 11 дней назад
دوسرا ماہانہ درسِ قرآن و سنت بمقام: جامعہ مدینۃ النبی نوشہرہ وادی سون اس ماہ کے درس میں "تسمیہ شریف" یعنی بسم اللہ الرحمن الرحیم کی عظمت و اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔ آپ نے بتایا کہ یہ مبارک کلمہ ہر نیک کام کی ابتدا ہے جس کے پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کی رحمت اور برکت ہر عمل میں شامل ہو جاتی ہے تسمیہ شریف کے فضائل، اس کی روحانی برکات اور نبی کریم ﷺ کی سنت کی روشنی میں اس کی اہمیت کو نہایت خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا۔ یہ درس ہر مسلمان کے لیے سیکھنے اور عمل کرنے کے قابل ہے۔ مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ علم دوسروں تک بھی پہنچے۔ چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ آئندہ دروس کی اپڈیٹس آپ تک پہنچتی رہیں۔ جزاک اللہ خیراً