Перейти к содержимому

Sukun Paya Hai (Ghulam Mustafa Qadri) naat #naat #iclamic #viralvideo

TausifQamarOfficial

0:00 / 0:00

Sukun Paya Hai (Ghulam Mustafa Qadri) naat #naat #iclamic #viralvideo

3 686 просмотров · 2 недели назад
TausifQamarOfficial
60 подписчиков
3 686 просмотров · 2 недели назад
سکون پایا ہے بےکسی میں) سکون پایا ہے بےکسی میں حدود غم سے نکل گیا ہوں خیال حضرت جب آگیا ہے تو گرتے گرتے سنبھل گیا ہوں کبھی میں صبح ازل گیا ہوں کبھی میں شام آباد گیا ہوں تلاش جانا میں کتنی منزل خدا ہی جانے نکل گیا ہوں حرام کی تپتی ہوئی زمیں پر جگر بچھانے کی آرزو میں باہر خلد بڑی ملی تو بچہ كے دامن نکل گیا ہوں میرے جنازے پہ رونے والو فریب میں ہو باحاور دیکھو مارا نہیں ہوں غم نبی میں لباس ہستی بَدَل گیا ہوں با فیض حسن اِبْن ثابت با رنگ نعت رسول رحمت کمر میں شیر و سخن کی لائے میں ادب كے موتی اگل گیا ہوں