تہجد کی عادت کیسے ڈالیں؟ | آسان نسخہ
Nasihat(نصیحت)
0:00 / 0:00
تہجد کی عادت کیسے ڈالیں؟ | آسان نسخہ
127 764 просмотра · 3 недели назад
Nasihat(نصیحت)
376 подписчиков
127 764 просмотра · 3 недели назад
تہجد کی عادت ڈالنے کا آسان نسخہ | Islamic Reminder
تہجد اللہ تعالیٰ سے قرب حاصل کرنے اور دل کو سکون دینے والی عظیم عبادت ہے۔ اگر آپ تہجد کی نماز کی عادت بنانا چاہتے ہیں تو نیت پکی کریں، رات کو جلدی سونے کی کوشش کریں اور سونے سے پہلے تہجد کے لیے الارم ضرور لگائیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں تہجد کی پابندی کرنے اور اپنی عبادت میں اخلاص نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲
اگر ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔
#Tahajjud #TahajjudPrayer #IslamicReminder #IslamicBayan #UrduBayan #Namaz #IslamicShorts #Allah #Quran