Перейти к содержимому

Deeniyat Ke Bayan o Duaa ka Tarika دینیات کے بیان و دعا کا طریقہ

Muhammad Talib Hussain Qasmi

0:00 / 0:00

Deeniyat Ke Bayan o Duaa ka Tarika دینیات کے بیان و دعا کا طریقہ

151 просмотр · 11 дн. назад
Muhammad Talib Hussain Qasmi
80 подписчиков
151 просмотр · 11 дн. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یوٹیوب چینل Muhammad Talib Hussain Qasmi میں آپ کا پرخلوص خیر مقدم ہے۔ یہ چینل اسلامی تعلیم و تربیت کو فروغ دینے کے لیے بنایا گیاہے ۔ ہمارا مقصد قرآن و حدیث کی روشنی میں آسان اور سلیس انداز میں دین کی صحیح سمجھ آپ تک پہنچانا ہے ۔ اس چینل پر آپ کو ملیں گے: 📖 قرآن ان و حدیث کی روشنی میں روزمرہ کی زندگی سے متعلق اہم اسلامی معلومات— 🤲 مسنون دعائیں اور خاص خاص موقعوں کی مناسبت سے مسنون اعمال— 📚 بنیادی دینی تعلیمات– عقائد نماز و زکوۃ حج و قربانی اور روزے سے متعلق آسان مسائل ۔ 🕌 سیرت النبی انبیاء کرام اور صحابہ رضی اللّٰہ عنہم اجمعین اور بزرگان دین کے ایمان افروز واقعات— 💡 خصوصا تمام مسائل کا عملی مشق اور جدید طریقۂ تعلیم_ اگر آپ اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے دینی معلومات اور دینی تربیت چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو (subscribe) کریں اور بیل آئیکن (🔔) کو ضرور دبائیں تاکہ ہر نئی آنے والی ویڈیو آپ تک وقت پر پہنچ سکے ۔ جزاکم اللّٰہ تعالیٰ خیراً!