Gulshan-E-Osman Phase 3, Main Super Highway (M9). (ایک بہتر مستقبل آپکا منتظر)
Dream Home- Investors
0:00 / 0:00
Gulshan-E-Osman Phase 3, Main Super Highway (M9). (ایک بہتر مستقبل آپکا منتظر)
837 просмотров · 2 года назад
Dream Home- Investors
200 подписчиков
837 просмотров · 2 года назад
گلشنِ عثمان فیز ۳۔
کراچی حیدرآباد موٹروے (M9) پر واقع، کراچی کے نامور بلڈرز "عثمان ہاؤسنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ" کی جانب سے پیش کردہ ایک شاندار رہائشی منصوبہ۔
جس میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہونے کے ساتھ ساتھ مزید بلاکس کی لانچنگ کا آغاز بھی جاری ہے۔ پچھلے تمام بلاکس کی کامیاب لانچنگ کے بعد اور تمام بلاکس میں یکساں ترقیاتی کام جاری رکھنے کے بعد بھرپور ڈیمانڈ پر دیگر بلاکس کی بکنگ کا بھی آغاز کردیا ہے۔
"گلشنِ عثمان فیز ۳" لوکیشن کے اعتبار سے انتہائی خاص ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی پلاننگ کے اعتبار سے بھی انتہائی خاص ہے کیوں کہ اس میں تعلیم اور صحت کے انتظامات کے ساتھ ساتھ پیٹرول پمپ تک کی سہولت فراہم کی جائیگی یعنی کے پیٹرول پمپ بھی سوسائٹی کا اپنا ہی۔
گلشنِ عثمان عثمان فیز ۱ اور ۲ جو کہ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ کراچی کے انتہائی کامیاب ہاؤسنگ پروجیکٹس کی فہرست میں شامل ہوتے ہیں۔
اسی کامیابی کو مدِنظر رکھتے ہوئے اور اپنے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے "گلشنِ عثمان فیز ۳" کامیابی کے ساتھ لانچ کیا گیا تاکہ ایک بہتر مستقبل کی تلاش میں جاری اور اپنے گھر کے خواہش مند افراد اس موقع سے بھرپور مستفید ہو سکیں۔
تو دیر نہ کریں ابھی رابطہ کریں کیوں کہ اسکیم ۳۳ کا مستقبل بہت شاندار ہے۔اور ملیر ایکسپریس وے بھی 60 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ جسکے ایک بار آپریشنل ہونے کے بعد اسکیم ۳۳ کی قیمتیں انتہائی تیزی سے بڑھتی جائینگی۔
صحیح وقت پر انویسٹ کریں تاکہ ایک بہتر مستقبل آپکا مقدّر بن سکے۔
جزاک اللّہ۔
#GulshanEOsmanPhase3
#OsmanHousingPrivateLimited
#DreamHomeAssociates