Zarorat Tk Hi Apne Hote Hy💔|Sad Song
Emotional Song Zone
0:00 / 0:00
Zarorat Tk Hi Apne Hote Hy💔|Sad Song
32 просмотра · 8 дней назад
Emotional Song Zone
29 подписчиков
32 просмотра · 8 дней назад
Zaroorat Tak Apne 💔🥀
کچھ لوگ صرف ضرورت تک اپنے ہوتے ہیں، جب تک انہیں ہم سے کوئی کام ہوتا ہے تب تک محبت جتاتے ہیں۔ مگر جیسے ہی ان کی ضرورت پوری ہو جاتی ہے، وہ ہمیں ایسے بھول جاتے ہیں جیسے کبھی جانتے ہی نہ تھے۔ 💔
یہ دنیا بھی عجیب ہے، یہاں لوگ رشتے نہیں بلکہ اپنے مطلب نبھاتے ہیں۔ سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب کوئی غیر نہیں، بلکہ اپنا ہی ہمیں ہماری اوقات یاد دلا دیتا ہے۔ 🥀😔
اگر آپ کو یہ درد بھری تحریر پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل Emotional Song Zone کو سبسکرائب کریں اور اپنے احساسات کمنٹ میں ضرور لکھیں۔ ❤️🩹
#ZarooratTakApne #SadSong #UrduSadSong #HeartTouching #BrokenHeart #EmotionalSongZone #SadPoetry
#sadsong #emotionalsong #urdusong