Перейти к содержимому

بکریوں کو کٹی ہوئی گھاس ڈالی اور گائیں چرانے نکل گئے | دیہاتی زندگی

Veer Ji vlogs

0:00 / 0:00

بکریوں کو کٹی ہوئی گھاس ڈالی اور گائیں چرانے نکل گئے | دیہاتی زندگی

54 просмотра · 2 нед. назад
Veer Ji vlogs
295 подписчиков
54 просмотра · 2 нед. назад
آج کی ویڈیو میں ہم نے بکریوں کے لیے کھیت سے تازہ ہری گھاس کاٹ کر لائی اور بکریوں کو کھلائی۔ اس کے ساتھ گائیں بھی چرائیں اور گاؤں کی سادہ اور خوبصورت زندگی کا لطف اٹھایا۔ اگر آپ کو دیہاتی زندگی، بکریاں، گائے اور جانوروں سے متعلق ویڈیوز پسند ہیں تو ویڈیو کو لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ شکریہ ❤️