Перейти к содержимому

سبز گنبد کی زیارت کی تڑپ اور آقا ﷺ کی محبت بھری خوبصورت نعت دل کو سکون اور آنکھوں کو نمی دے جائے گی

Dil Ki Khamoshi

0:00 / 0:00

سبز گنبد کی زیارت کی تڑپ اور آقا ﷺ کی محبت بھری خوبصورت نعت دل کو سکون اور آنکھوں کو نمی دے جائے گی

23 просмотра · 3 дня назад
Dil Ki Khamoshi
856 подписчиков
23 просмотра · 3 дня назад
مدینے کی گلیوں کی محبت، سبز گنبد کی زیارت کی تڑپ اور آقا ﷺ کی محبت سے بھری یہ خوبصورت نعت دل کو سکون اور آنکھوں کو نمی دے جائے گی۔ 🥺💚 یا اللہ! ہمیں بھی اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کے شہرِ مدینہ کی حاضری نصیب فرما، ہماری دعائیں قبول فرما اور ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے روشن رکھ۔ آمین یا رب العالمین 🤲 اگر نعت پسند آئے تو ❤️ Like، Share اور Subscribe ضرور کریں۔ #مدینہ #مدینے_کی_پکار #نعت_شریف #نعت #عشق_رسولﷺ #سبز_گنبد #مدینہ_منورہ #یا_رسول_اللہﷺ #Islamic #Naat #Madinah #ViralNaat