مکہ و مدینہ کی عظمت و فضیلت | مفتی محمد رضوان احمد نقشبندی
AaoQuranSeekhenآوقرآن سیکھیں
0:00 / 0:00
مکہ و مدینہ کی عظمت و فضیلت | مفتی محمد رضوان احمد نقشبندی
32 просмотра · 8 дн. назад
AaoQuranSeekhenآوقرآن سیکھیں
304 подписчика
32 просмотра · 8 дн. назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دنیا میں دو عظیم اور مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ ہیں۔ اس ایمان افروز بیان میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی فضیلت، عظمت، مقام اور برکات کے بارے میں اہم گفتگو پیش کی گئی ہے۔
🎙️ بیان: حضرت جی پیر طریقت رہبر شریعت خلیفہ مجاز حضرت مولانا مفتی محمد رضوان احمد نقشبندی مجددی حفظہ اللہ
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی محبت ہر مسلمان کے دل کی آرزو ہے۔ اس خوبصورت بیان کو خود بھی سنیں اور اپنے دوستوں، عزیزوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، اپنی رائے کمنٹ میں لکھیں اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی سچی محبت نصیب فرمائے اور بار بار حاضری کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین۔
#مکہ_مکرمہ #مدینہ_منورہ #مکہ_مدینہ #فضائل_مکہ #فضائل_مدینہ #اسلامی_بیان #مکہ_مدینہ_کی_فضیلت #مفتی_محمد_رضوان_احمد_نقشبندی #نقشبندی_مجددی #Makkah #Madinah #MakkahMadinah #IslamicBayan