Pakistan peoples party | Lala Abdul Raheem
LALA ABDUL RAHEEM OFFICIAL 🇱🇾
0:00 / 0:00
Pakistan peoples party | Lala Abdul Raheem
12 просмотров · 9 дн. назад
LALA ABDUL RAHEEM OFFICIAL 🇱🇾
15 подписчиков
12 просмотров · 9 дн. назад
صدر پی ایس 97 و چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کا سپر ہائی وے تا آئی بی سومرو ایونیو تک جانے والی یوسی سے منسلک شاہراہ شاہراہ اور یوسی 3 اور یوسی 4 کی مرکزی شاہراہ مرتضٰی سوڈھر روڈ پر جاری روڈ کارپٹنگ سمیت دیگر جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ ۔
اس موقع پر صدر پی ایس 97 و چیئرمین سہراب گوٹھ ٹاؤن لالا عبدالرحیم کی علاقائی معززین، بلدیاتی نمائندگان کے ساتھ جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو۔
اس موقع پر یوسی 3 ،یوسی 4 اور یوسی 5 کے جنرل کونسلران سمیت ٹاؤن کی زیلی کمیٹیوں کے میمبران اور پارٹی کارکنان بھی موجود۔
الحمدللہ اس وقت سہراب گوٹھ ٹاؤن میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کے عوامی خدمت کے وژن کے مطابق 9 مقامات پر عوام کے لئے ترقیاتی منصوبے جاری ہے۔ لالاعبدالرحیم
انشاءاللہ تعالٰی سہراب گوٹھ ٹاؤن میں عوام کی فلاح کے ہر گلی و محلہ تک ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا جائے گا۔
لالاعبدالرحیم