Перейти к содержимому

My Evening Routine 🌙 | Chicken Achar Gosht Recipe 🍗 سبزیوں کی خریداری اور شامی کباب کی تیاری |

miral manat vlogs

0:00 / 0:00

My Evening Routine 🌙 | Chicken Achar Gosht Recipe 🍗 سبزیوں کی خریداری اور شامی کباب کی تیاری |

104 просмотра · 11 дн. назад
miral manat vlogs
60 подписчиков
104 просмотра · 11 дн. назад
السلام علیکم پیارے دوستو! ❤️ آج کے وی لاگ میں آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں اپنی شام کی خوبصورت روٹین۔ آج گھر کے لیے ضروری سبزیاں منگوائیں، جس میں ٹماٹر، کھیرے، ادرک، لہسن، ہرا دھنیا اور پودینہ شامل ہیں۔ آج میں نے بنایا مزیدار چکن اچار گوشت کا سالن، جس کا ذائقہ بہت ہی لاجواب تھا۔ اس کے ساتھ کل کے لیے شامی کباب کی تیاری بھی کی۔ اگر آپ کو پاکستانی ڈیلی لائف وی لاگز، ہوم کوکنگ، آسان کھانے کی ریسپیز اور فیملی روٹین ویڈیوز پسند ہیں تو میری ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ 💚 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ ✨ Welcome to my evening routine vlog! In today's video, I am sharing my daily evening routine, grocery shopping for fresh vegetables, cooking delicious Chicken Achar Gosht, and preparing Shami Kebabs for the next day. Enjoy this Pakistani daily life vlog with home cooking, kitchen routine, grocery shopping, and delicious homemade food. Thank you for watching! ❤️ #MyEveningRoutine #ChickenAcharGosht #DailyVlog #PakistaniFood #ShamiKebab