Перейти к содержимому

Diya Hota Kisi Ko Dil To Hoti Qadar Bhi Dil-Kalam:Bedam Shah Warsi RA Qawali Golra Sharif 13-11-2024

Nisbat e Golra Sharif

0:00 / 0:00

Diya Hota Kisi Ko Dil To Hoti Qadar Bhi Dil-Kalam:Bedam Shah Warsi RA Qawali Golra Sharif 13-11-2024

744 просмотра · 1 год назад
Nisbat e Golra Sharif
320 подписчиков
744 просмотра · 1 год назад
قوالی:دیا ہوتا کسی کو دل تو ہوتی قدر بھی دل کی- کلام: بےدم شاہ وارثیؒ مجلس گیارہویں شریف ڈیرہ غوثیہ گولڑہ شریف اسلام آباد بدھ، 11 جمادی الاول 1446 ہجری، 13 نومبر 2024 عیسوی دیا ہوتا کسی کو دل تو ہوتی قدر بھی دل کی- دیا ہوتا کسی کو دل تو ہوتی قدر بھی دل کی حقیقت پوچھئے جا کر کسی بسمل سے بسمل کی فروغِ حسنِ جاناں سے بڑھی زینت جو محفل کی تجلّی دستِ حسرت مل رہی تھی ماہِ کامل کی پتنگوں کی طرح اڑنے لگی چنگاریاں دل کی خدا جانے کہاں لے جائے گی وحشت میرے دل کی میں خُد گم کردہ منزل ہوں خبر کیا مجھ کو منزل کی نہ نکلی ہے نہ نکلے گی کبھی حسرت میرے دل کی سحر ہونے کو ہے فریاد ہے یہ شمع محفل کی الٰہی جلنے والوں کے تو دل میں رہ گئی دل کی حفاظت اپنے امکاں تک تو میں نے خوب کی دل کی رکھی برسوں تلک جیسی بھی تھی اچھی بری دل کی مگر افسوس کیسی آ گئی بد قسمتی دل کی ہوئی بھی تو ہوئی اِس بے وفا سے دل لگی دل کی ملا کر خاک میں جس نے خبر تک بھی نہ لی دل کی کہاں سے لاؤں وہ دل وہ کلیجا وہ زباں بیدم جو اِس اُجڑے ہوئے دل کا کہوں افسانائے پُر غم کبھی آبادیاں تھی اِس میں اب تو ہُو کا ہے عالم ادا و ناز چشمِ شوخیٔ اور گیسوئے پُر خم اِنہِیں غارت گروں نے مل کے بستی لوٹ لی دل کی 😇Thanks for Watching Video😇 FOR MORE VIDEOS: SUBSCRIBE✔CHANNEL⤵& RING🔔BELL🕭ALSO✅ THUMBS UP👍,SUBSCRIBE✔,Comment🤗,SHARE #13november2024 #nisbategolrasharif #golrashariflatest #GolraShareef #GolraSharif LINKS ⤵Youtube⤵    / @nisbategolrasharif   ⤵Facebook⤵ https://www.facebook.com/nisbategolrasharif ⤵Facebook Page⤵ https://www.facebook.com/nisbatgolrasharif ⤵Instagram⤵ https://www.instagram.com/nisbategolrasharif ⤵Tiktok⤵ https://www.tiktok.com/@nisbategolrasharif