Перейти к содержимому

اردو رائٹنگ سیکھیں | خوبصورت اردو لکھائی اور خوشخطی کا آسان طریقہ

Nasir Edusphere

0:00 / 0:00

اردو رائٹنگ سیکھیں | خوبصورت اردو لکھائی اور خوشخطی کا آسان طریقہ

214 просмотров · 7 дней назад
Nasir Edusphere
299 подписчиков
214 просмотров · 7 дней назад
اردو رائٹنگ سیکھیں اور اپنی اردو لکھائی کو خوبصورت، صاف اور دلکش بنائیں۔ اس لیکچر میں اردو خوشخطی، درست حروف بنانے، الفاظ کو آپس میں ملانے اور خوبصورت اردو لکھائی کی مشق پر توجہ دیں۔ اگر آپ طالب علم ہیں اور اردو لکھنے کا طریقہ، اردو خطاطی، خوشخطی اور پیپر میں صاف ستھری لکھائی سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے مفید ہے۔ اس چینل پر اردو رائٹنگ، اردو لکھائی کی مشق، مشکل اردو الفاظ، حروفِ تہجی، بنیادی اشکال اور اردو پیپر پریزنٹیشن کے طریقے سیکھیں۔ اپنی اردو لکھائی بہتر بنانے کے لیے ویڈیو کو مکمل دیکھیں، روزانہ مشق کریں اور مزید تعلیمی لیکچرز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔ #UrduWriting #UrduHandwriting #اردو_رائٹنگ #اردو_خوشخطی #UrduWritingPractice