بچوں کی خاطر بازار میں بریانی بیچتی ماں - تازہ دیگ لائیو 1 بجے
Baji Briyani bhalwal
0:00 / 0:00
بچوں کی خاطر بازار میں بریانی بیچتی ماں - تازہ دیگ لائیو 1 بجے
31 просмотр · Трансляция закончилась 10 дн. назад
Baji Briyani bhalwal
293 подписчика
31 просмотр · Трансляция закончилась 10 дн. назад
السلام علیکم!
میں ایک اکیلی ماں ہوں اور اپنے بچوں کی خاطر میں بریانی کی شاپ چلاتی ہوں۔
آج 12 سے 2 بجے تازہ چکن بریانی کی دیگ لائیو ہے۔
📍 لوکیشن: بلاول، لاہور
⏰ ٹائم: روزانہ 12 سے 2 بجے تازہ دیگ
🍛 آج کی سپیشل: چکن بریانی، بیف بریانی
آپ سب میرے چینل کو سپورٹ کریں، ایک لائیک اور سبسکرائب ضرور کر دیں۔ آپ کی سپورٹ سے میرے بچوں کا روزگار چلے گا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
#biryani #livebiryani #lahorebiryani #bilawalbiryani #chickenbiryani #streetfood #pakistanifood #motherhardwork