Перейти к содержимому

گندم، چاول کی جگہ اسٹرابیری کی فصل، کیوں؟ | DW Urdu |

DW Urdu اردو

0:00 / 0:00

گندم، چاول کی جگہ اسٹرابیری کی فصل، کیوں؟ | DW Urdu |

37 428 просмотров · 3 дня назад
DW Urdu اردو
564 тыс. подписчиков
37 428 просмотров · 3 дня назад
بھارت میں کچھ کسان چاول اور گندم وغیرہ کی فصلوں کی جگہ اب اسٹرابیری لگا رہے ہیں۔ اس فصل کے لیے کم پانی، فصلوں کی ادویات وغیرہ بھی کم درکار ہوتی ہیں۔ بھارت کے علاقے مہابلیشور کو اسٹرابیری کا دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ اندازوں کے مطابق بھارت میں اسٹرابیری کی تقریباً 80 فیصد پیداوار اسی علاقے میں ہو رہی ہے۔ تاہم اب پنجاب میں بھی کئی کسان اس کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔ #dwurdu #gandam #agriculturebusinessideas ----- Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co... dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu