Перейти к содержимому

Cruel is vigilant, then why the oppressed is indolent?|ihsanaliarif| #trending #viral #topnews #new

Ihsan Law Channel-ILC

0:00 / 0:00

Cruel is vigilant, then why the oppressed is indolent?|ihsanaliarif| #trending #viral #topnews #new

2 361 просмотр · 1 дн. назад
Ihsan Law Channel-ILC
20,7 тыс. подписчиков
2 361 просмотр · 1 дн. назад
⚖️ ظالم چُست ہے، مظلوم سُست کیوں؟ کیا ناانصافی کے سامنے خاموش رہنا مسئلے کا حل ہے؟ کیا کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لینے سے حقیقت بدل جاتی ہے؟ ایف آئی اے کے نوٹس اور مذہبی اداروں سے متعلق انکوائری کے تناظر میں اس وی لاگ میں ہم قانون کی حکمرانی، شہریوں کے بنیادی حقوق اور مظلوم کی ذمہ داری پر اہم سوالات اٹھاتے ہیں۔ یاد رکھیے! ظلم کے خلاف آواز اٹھانا، اپنے حقوق سے آگاہ ہونا اور قانونی راستہ اختیار کرنا ایک باشعور معاشرے کی ضرورت ہے۔ خاموشی کے بجائے شعور، مایوسی کے بجائے جدوجہد، اور تصادم کے بجائے قانون کا راستہ اپنائیں۔ 🎙️ ایڈووکیٹ احسان علی عارف ⚖️ قانون، انصاف اور عوامی حقوق کی آواز آپ کی رائے کیا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ #ظلم_کے_خلاف #مظلوم_کی_آواز #قانون_کی_حکمرانی #بنیادی_حقوق #انصاف #FIA #PakistanLaw #humanrights #RuleOfLaw . #IhsanLawConsultants #IhsanLawChannel #AdvocateIhsanAliArif