Перейти к содержимому

Baba Ganje Shakar Qawali: Mehfil e Sama Dera Sabri FazalKareemi CCW 2026

Sag E Dar Koye Naseem

0:00 / 0:00

Baba Ganje Shakar Qawali: Mehfil e Sama Dera Sabri FazalKareemi CCW 2026

214 просмотров · 2 месяца назад
Sag E Dar Koye Naseem
29 подписчиков
214 просмотров · 2 месяца назад
السلام علیکم! اس ویڈیو میں آپ سماعت فرمائیں گے عرس مبارک کے پرمسرت موقع پر ایک خوبصورت اور روحانی قوالی "بابا گنج شکر شالا وسے تیرا در"۔ یہ کلام حضور سید السادات، قطب الاقطاب، شیخ المشائخ، پیر طریقت، رہبر شریعت، آفتاب چشتئیت، ماہتاب صابریت فقیر سید محمد عبداللہ شاہ (قادری، چشتی صابری، نظامی، نقشبندی، سہروردی، امروہوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) کے عرس مبارک کی مناسبت سے پیش کیا جا رہا ہے۔ بمقام: ڈیرہ صابری فضلکریمی چيچہ وطنی۔ اگر آپ کو یہ قوالی اور صوفیانہ کلام پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں، اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں تاکہ آپ کو مزید ایسی روحانی ویڈیوز ملتی رہیں۔ شکریہ! #BabaGanjShakar #Qawwali #UrsMubarak #FaqeerSyedMuhammadAbdullahShah #SufianaKalam #Chichawatni #Sufism #ChishtiSabri