Перейти к содержимому

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اسمگلنگ کرتے بچوں کی کہانیاں | DW Urdu

DW Urdu اردو

0:00 / 0:00

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اسمگلنگ کرتے بچوں کی کہانیاں | DW Urdu

913 213 просмотров · 5 л. назад
DW Urdu اردو
563 тыс. подписчиков
913 213 просмотров · 5 л. назад
پاکستان اور افغانستان کے درمیان اسمگلنگ میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے۔ روزگار کی سہولیات نہ ہونے کے سبب کم عمر بچے بھی اسمگلنگ کا سامان ایک ملک سے دوسرے ملک منتقل کرتے ہیں۔ پہاڑ کی چوٹی پر بنا یہ ایک کمرے کا گھر، اعجاز خان کا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس تندور میں آخری بار ہفتوں پہلے روٹی پکائی گئی ہے۔ ----- #DWUrdu