Khutba Eid Milad un Nabi | Allama Shahzad Mujaddidi | bayan part 2
Mehfil Zikar e Huzoor
0:00 / 0:00
Khutba Eid Milad un Nabi | Allama Shahzad Mujaddidi | bayan part 2
27 просмотров · 8 дней назад
Mehfil Zikar e Huzoor
383 подписчика
27 просмотров · 8 дней назад
Khutba Eid Milad un Nabi | Allama Shahzad Mujaddidi
خطبہ | عید میلاد النبی ﷺ | علامہ شہزاد مجدّدی
بِسمِ اللهِ وَالصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلى رَسُول الله
قَدۡ جَآءَکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ نُوۡرٌ وَّ کِتٰبٌ مُّبِیۡنٌ
(سورة المآئدہ : آیت 15)
بیشک تمہارے پاس اللہ کی طرف سے ایک نور آیا اور روشن کتاب۔
گرامی قدر، محترم سامعین کرام اس ماہ نور میں رحمة اللعالمین، سید المرسلین، خاتم النبیین، شفیع المذنبین، فخرِ موجودات، امام الانبیاء و المرسلین، جناب محمدِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد شریف پر مبنی پُرنور و بے مثال خطاب مبارکہ پیش خدمت ہے۔ سماعت اور شئیر کی برکات حاصل فرمائیں بارک اللہ۔۔
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
▫️اعلی حضرت
کس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے
ہر طرف پھول مہکتے ہیں، بہار آئی ہے
▫️نیر سہروردی