Перейти к содержимому

How AI & ChatGPT can alleviate poverty from Pakistan?⚠️ Rehan Allahwala

eCommerceWala

0:00 / 0:00

How AI & ChatGPT can alleviate poverty from Pakistan?⚠️ Rehan Allahwala

25 703 просмотра · 2 года назад
eCommerceWala
120 тыс. подписчиков
25 703 просмотра · 2 года назад
#pakistan #business #online #money #ecommercewala How ChatGPT and AI can alleviate poverty from Pakistan?⚠️📢 جس طرح پولیو، ڈینگی جیسی بیماریوں کی روک تھام اور احتیاط کے لئے اربوں روپے کی ڈونیشن لی جاتی ہے اور اس مسئلے کو حل کیا جاتا ہے۔ اسی طرح ہمیں جاہئے کہ ہم غربت کے خاتمے کے لئے لوگوں کو چیٹ جی پی ٹی اور انٹرنیٹ کی رسائی ممکن کریں۔ انکو سکھائیں کہ چیٹ جی پی ٹی سے پوچھیں کہ میں ایک لاکھ روپیہ ماہانا کیسے کما سکتا ہوں؟ دنیا تبدیل ہوتی جا رہی ہے۔ پاکستان کیسے تبدیل ہوگا؟ ہم دنیا سے کب تک ڈینگی کی امداد مانگیں گے اپنے پیروں پہ کیوں کھڑے نہیں ہوتے ہم! کیا چیز ہمیں روکے ہوئے ہیں؟ سائیکل سے گاڑی پہ کیوں نہیں آتے ہم؟ ہمیں خود کو اپگریڈ کرنا ہوگا دنیا کے ساتھ۔ ٹولز اپگریڈ کرنے ہونگے۔ ریحان اللہ والا کی اے آئی کے استعمال اور اس سے پاکستان میں غربت کے خاتمے پر خصوصی گفتگو۔