ہم اپنے بچوں کو Professional cheaters بنا رہے ہیں۔ عمارہ بنت الاسلام
Beyond Tradition
0:00 / 0:00
ہم اپنے بچوں کو Professional cheaters بنا رہے ہیں۔ عمارہ بنت الاسلام
149 просмотров · 3 месяца назад
Beyond Tradition
74 подписчика
149 просмотров · 3 месяца назад
"ہم اپنے بچوں کو Professional Cheaters بنا رہے ہیں"
کیا نقل صرف ایک امتحانی جرم ہے… یا ایک پوری قوم کی اخلاقی تباہی کی شروعات؟
جب والدین leaked papers ڈھونڈنے لگیں،
جب اساتذہ hints کے نام پر پورا paper دے دیں،
اور جب بچے cheating کو survival strategy سمجھنے لگیں…
تو پھر صرف امتحان نہیں، پوری نسل fail ہو جاتی ہے۔
ہم اپنے بچوں کو ڈگریاں تو دے رہے ہیں…
لیکن ہم ان سے کردار چھین رہے ہیں۔
یہ ویڈیو صرف cheating پر نہیں…
بلکہ اس Moral Engineering پر ہے جو خاموشی سے ہماری نئی نسل کو کھوکھلا کر رہی ہے۔
دیکھیے، سوچیے… اور فیصلہ کیجیے:
ہمیں ناکارہ اور کند ذہن نسل چاہیے یا ذہین اور باکردار انسان؟
Ammara Bintul Islam
#Cheating #EducationSystem #Pakistan #MoralValues #Cambridge #Ethics #Youth #CharacterBuilding #UrduPodcast #SocialIssues