"سڑکوں پر آنے سے ریلیف نہیں ملے گا" — موجودہ دھرنے پر شہری کا کھلا پیغام
786 Shaheen Lashari
0:00 / 0:00
"سڑکوں پر آنے سے ریلیف نہیں ملے گا" — موجودہ دھرنے پر شہری کا کھلا پیغام
60 просмотров · 4 дн. назад
786 Shaheen Lashari
1,63 тыс. подписчиков
60 просмотров · 4 дн. назад
اس ویڈیو میں ہم نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال، پی ٹی آئی کے مجوزہ لانگ مارچ اور دھرنے پر عام شہری اور مقامی رہائشی قریشی صاحب کا تفصیلی موقف جانا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت شدید معاشی بحران اور مہنگائی کی زد میں ہے، ایسے حالات میں کسی بھی قسم کی افراتفری یا سڑکوں پر احتجاج ملک کے حق میں نہیں ہے۔ سیاسی قیادت کو سڑکوں پر آنے کے بجائے قانونی جنگ عدالتوں میں لڑنی چاہیے۔
ویڈیو پسند آئے تو چینل کو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں۔
#PakistanPolitics #LongMarch #PublicOpinion #ShaheenLashari #AhmedpurEast #PoliticalUpdate #streetinterview
PTI #longmarch #PakistanPolitics #ImranKhan #PMLN#