ایام فاطمیہ کی آمد پر قم کا منظر | بی بی معصومہ کے روضے پر سیاہ پرچم اور دل کو چھو لینے والی زیارت
Noor e Haya official
0:00 / 0:00
ایام فاطمیہ کی آمد پر قم کا منظر | بی بی معصومہ کے روضے پر سیاہ پرچم اور دل کو چھو لینے والی زیارت
49 просмотров · 11 дн. назад
Noor e Haya official
32 подписчика
49 просмотров · 11 дн. назад
السلام علیکِ یا فاطمۃ المعصومۃ۔
ایام فاطمیہ کی آمد پر قم کے حرم میں ماتمی ماحول ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کیسے عراق سے لے کر قم تک، علم اٹھائے جاتے ہیں اور گنبدِ معصومہ پر سیاہ پرچم لہرایا جاتا ہے۔ بی بی زہرا (س) کے غم میں حرم کی تیاریاں، ان کے فضائل اور رسولِ خدا (ص) کی وہ حدیث جو دل کو تڑپا دیتی ہے۔
آخر میں بی بی معصومہ (س) کی زیارت بھی پیش کی گئی ہے۔
🤲 اگر اس ویڈیو نے آپ کا دل چھو لیا، تو کمنٹ میں بی بی معصومہ (س) کے لیے ایک دعا ضرور لکھیں: "یا فاطمۃ المعصومۃ، اشفعی لنا"۔
#ایام_فاطمیہ #حرم_معصومہ #قم #بی_بی_زہرا #زیارت #فاطمیہ