Перейти к содержимому

Multan Sa Karachi Ka Saffar | Alo Unloading Karachi Mandi | AHMAD IN WORLD

AHMAD IN WORLD

0:00 / 0:00

Multan Sa Karachi Ka Saffar | Alo Unloading Karachi Mandi | AHMAD IN WORLD

352 просмотра · 1 дн. назад
AHMAD IN WORLD
118 подписчиков
352 просмотра · 1 дн. назад
السلام علیکم دوستو! میں ہوں احمد اور آپ دیکھ رہے ہیں AHMAD IN WORLD اس ویڈیو میں میں خانگڑھ سے نکلا تھا، ملتان سے کراچی کے لیے آلو لوڈ کیا تھا۔ الحمدللہ کراچی میں آلو خیریت سے اتار دیا ہے۔ آلو اتارنے کے بعد پوری رات بہت ذلیل ہوئے، پھر صبح کراچی میں لکی سیمنٹ فیکٹری سے سیمنٹ لوڈ کیا ہے، انشاءاللہ اگلی ویڈیو میں اس کو بھی ان لوڈ کریں گے۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب لازمی کریں۔ #ahmadinworld #truckvlog #pakistantruck