Перейти к содержимому

🌾🇵🇰 سموگ کے خلاف ایک ٹیم، ایک مشن — پاکستان

Industrial Biomass

0:00 / 0:00

🌾🇵🇰 سموگ کے خلاف ایک ٹیم، ایک مشن — پاکستان

122 просмотра · 6 дней назад
Industrial Biomass
757 подписчиков
122 просмотра · 6 дней назад
🌾🇵🇰 سموگ کے خلاف ایک ٹیم، ایک مشن — پاکستان! شکریہ مریم اورنگزیب صاحبہ! آپ کی ٹیم کو Sunday کے دن بھی فیلڈ میں عملی طور پر کام کرتے دیکھ کر خوشی ہوئی۔ ڈی جی انفارمیشن نوید صاحب خود فیلڈ میں موجود نظر آئے۔ اگر حکومت، پرائیویٹ کمپنیاں اور ہمارے کسان بھائی اسی جذبے سے مل کر کام کرتے رہے تو ان شاء اللہ ہم پاکستان کو سموگ سے بچا سکتے ہیں۔ یہ جیت کسی ایک ادارے کی نہیں، پورے پاکستان کی جیت ہوگی! 🇵🇰🌾💚