Перейти к содержимому

🇵🇰 یومِ دفاع پاکستان ٹیبلو | 6 ستمبر | Defence Day Tableau 2026 | Waseem Abbas Academy

Waseem Abbas Academy

0:00 / 0:00

🇵🇰 یومِ دفاع پاکستان ٹیبلو | 6 ستمبر | Defence Day Tableau 2026 | Waseem Abbas Academy

138 просмотров · 4 дня назад
Waseem Abbas Academy
26 подписчиков
138 просмотров · 4 дня назад
🇵🇰 یومِ دفاع پاکستان — 6 ستمبر 1965ء سلام اُن شہیدوں کو جنہوں نے وطنِ عزیز پاکستان کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ❤️🇵🇰 ہمارے اسکول کے ننھے طلبہ کی جانب سے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر ایک خوبصورت اور جذبۂ حب الوطنی سے بھرپور ٹیبلو پیش کیا گیا، جس میں وطن سے محبت، بہادری اور پاک فوج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ ہمیں اپنے وطن پاکستان سے محبت ہے اور ہم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ 🇵🇰 📺 مزید تعلیمی ویڈیوز اور اسکول کی سرگرمیوں کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل Waseem Abbas Academy سبسکرائب کریں۔ #DefenceDay #PakistanDefenceDay #6September #DefenceDayTableau #SchoolTableau #PakistanZindabad #PakArmy #WaseemAbbasAcademy #یوم_دفاع #پاکستان_زندہ_باد