Перейти к содержимому

Sairbeen: Imran Khan's arrest, what next for PTI? - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Sairbeen: Imran Khan's arrest, what next for PTI? - BBC URDU

127 873 просмотра · 3 г. назад
BBC News اردو
3,84 млн подписчиков
127 873 просмотра · 3 г. назад
#imrankhan #PDM #pakistan پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کسی سیاسی رہنما کا گرفتار ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے ساتھ یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ پی ٹی آئی جسے اپنی ریڈ لاین کہہ رہی تو وہ کراس کر لی گئی ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے کئی شہروں میں ہونے والے احتجاجات اور تشدد کے واقعات نے ملک کے سیاسی مستقبل پر کئی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ ایڈیٹر: خالد کرامت میزبان: ثمرہ فاطمہ رپورٹر: سحر بلوچ، فرحت جاوید فلمنگ نیئر عباس، بلال احمد پروڈیوسر: حسین عسکری، عارف شمیم، خدیجہ عارف, جاوید سومرو، حمیرا کنول CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR