What is deen?| What is relegion| Part 2|دین کیا ہے؟| مذہب کیا ہے؟
Elmiyat Islamic Institute
0:00 / 0:00
What is deen?| What is relegion| Part 2|دین کیا ہے؟| مذہب کیا ہے؟
19 просмотров · 8 дн. назад
Elmiyat Islamic Institute
32 подписчика
19 просмотров · 8 дн. назад
سلسلہ آئیں دین سیکھیں کا پروگرام "دین کیا ہے؟ " کی اپیسوڈ ایک کا دوسرا حصۃ اپلوڈ ہو چکا ہے جس میں آپ جانے گے کہ دین کے پہرے کے بغیر انسانیت کا کیا تصور ہوتا۔ اگر دین دنیا میں نہ بھیجا جاتا تو انسان ایک حیوان ہوتا۔ فرشتوں کے اس خدشے پر کہ انسان فتنہ و فساد برپا کرے گا پورا ہوتا نظر آتا۔ مگر اللہ نے دین کو نازل فرما کر انسان کو حیوان ہونے سے بچا لیا۔