Перейти к содержимому

Beautiful Naat Status - محمد مصطفیٰ خوشبو ہے ان کی ہر ادا خوشبو - Muhammad Ibrahim Ashraf

Bazm-e-Tahseen

0:00 / 0:00

Beautiful Naat Status - محمد مصطفیٰ خوشبو ہے ان کی ہر ادا خوشبو - Muhammad Ibrahim Ashraf

326 просмотров · 10 дней назад
Bazm-e-Tahseen
142 подписчика
326 просмотров · 10 дней назад
اس خوبصورت ویڈیو میں ماشاءاللہ پیارے نعت خواں محمد ابراہیم اشرف اپنی پرسوز آواز میں مشہورِ زمانہ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کر رہے ہیں۔ نعت کے بول: محمد مصطفیٰ ﷺ خوشبو ہے ان کی ہر ادا خوشبو ہے ان کا نقشِ پا خوشبو، ہے ان کا راستہ خوشبو اگر آپ کو یہ نعت پسند آئی ہو تو ویڈیو کو لائک کریں، کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور مزید اسلامی ویڈیوز اور نعتوں کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔ جزاک اللہ خیراً! #NaatSharif #MuhammadIbrahimAshraf #NewNaat #IslamicVideo #BeautifulNaat #UrduNaat