Перейти к содержимому

موڑ ایمن آباد منڈی کا زبردست🐐 Visit 😱 نایاب بکرے 🦙اور چھترے مَنَاسِب ریٹس میں | واپاریوں سے گپ شپ😍

M.G Punjabi Vlogs

0:00 / 0:00

موڑ ایمن آباد منڈی کا زبردست🐐 Visit 😱 نایاب بکرے 🦙اور چھترے مَنَاسِب ریٹس میں | واپاریوں سے گپ شپ😍

2 231 просмотр · 1 дн. назад
M.G Punjabi Vlogs
689 подписчиков
2 231 просмотр · 1 дн. назад
آج کی ویڈیو میں ہم نے موڑ ایمن آباد منڈی کا تفصیلی وزٹ کیا، جہاں بکرے اور چھترے مختلف اور مَنَاسِب قیمتوں میں دیکھنے کو ملے۔ 🐐 منڈی میں واپاریوں کے ساتھ دلچسپ گپ شپ ہوئی، ٹھیکیدار سے بھی بات چیت ہوئی اور بہت سے نایاب اور خوبصورت جانور دیکھنے کو ملے۔ کچھ جانور ایسے تھے جن کی خوبصورتی اور سائز نے واقعی حیران کر دیا۔ 😍 آپ ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹ میں ضرور بتائیں: آپ کے خیال میں آج کی منڈی میں سب سے بہترین جانور کون سا تھا اور اس کی قیمت مناسب تھی یا نہیں؟ ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔ MG Punjabi Vlog کے ساتھ جڑے رہیں۔ ❤️ #MoorEminabadMandi #MandiVisit #BakraMandi #ChhatraMandi #Bakray #Chhatray #MunasibRate #MandiUpdate #LiveUpdate #PunjabiVlog #MGPunjabiVlog #GoatFarming #GoatMarket #PakistanGoatMarket #animalmarket #بکری #بکرا ۔#بکریاں #goat #goatfarming #goatfarm #goatlife #punjabi #punjab #pakistan