Перейти к содержимому

240 ٹریکٹر پر اتنا بڑا لوڈ 😱 ٹریکٹر کے اگلے پہیے اٹھ گئے! خطرناک منظر | Heavy Load Tractor

Faryad digital studio

0:00 / 0:00

240 ٹریکٹر پر اتنا بڑا لوڈ 😱 ٹریکٹر کے اگلے پہیے اٹھ گئے! خطرناک منظر | Heavy Load Tractor

16 просмотров · 2 недели назад
Faryad digital studio
4 подписчика
16 просмотров · 2 недели назад
📝 Description آج کی ویڈیو میں ہم نے 240 ٹریکٹر کے ساتھ ایک بہت بڑے لوڈ کو اٹھانے اور منتقل کرنے کی کوشش کی۔ ٹریکٹر چھوٹا جبکہ لوڈ اور ٹرالی بہت بڑی تھی، جس کی وجہ سے کئی بار ٹریکٹر کے اگلے پہیے بھی اٹھتے نظر آئے۔ 😱🚜 اس خطرناک صورتحال کو دیکھ کر آس پاس موجود لوگ بھی حیران رہ گئے۔ ساتھ ہی ایک طاقتور انڈین ٹریکٹر بھی نظر آتا ہے۔ ویڈیو میں آپ کو دیسی ٹریکٹر، بھاری لوڈ اور مشکل حالات میں کام کرنے کے زبردست مناظر دیکھنے کو ملیں گے۔ ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Channel Subscribe 🔔 ضرور کریں۔