Перейти к содержимому

Summary of triple talaq Munazira, Mufti Tariq Masood vs Maulana Siddiqe Raza

Rumooz رموز

0:00 / 0:00

Summary of triple talaq Munazira, Mufti Tariq Masood vs Maulana Siddiqe Raza

12 340 просмотров · 1 день назад
Rumooz رموز
4,35 тыс. подписчиков
12 340 просмотров · 1 день назад
تین طلاقیں ایک شمار ہوں گی یا تین؟ یہ اسلامی فقہ کے اہم اور اختلافی مسائل میں سے ایک ہے۔ حال ہی میں مفتی طارق مسعود اور مولانا محمد صدیق رضا کے درمیان اس موضوع پر ایک مناظرہ منعقد ہوا جس دورانیہ چار گھنٹے تھا! اس ویڈیو کے اندر مناظرے کے دونوں فریقوں کے اہم دلائل، ان دلائل کے جوابات اور اس کے علاوہ زیرِ بحث آنے والے قابل ذکر علمی نکات کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو کا مقصد طویل مناظرے کو مختصر وقت میں سمجھنے میں مدد دینا اور ناظرین کے سامنے اصل علمی بحث کو واضح کرنا ہے۔ ویڈیو مکمل دیکھیے، دلائل پر غور کیجیے اور اپنی رائے علمی انداز میں پیش کیجیے۔ #TeenTalaq #TripleTalaq #TalaqDebate #muftitariqmasood #siddiqeraza #tariqmasoodvssiddiqeraza #rumooz