ایک سچی کہانی| ایک ناکامی سے شروع ہونے والا معجزہ!😍🥺
Ishqe Hayat
0:00 / 0:00
ایک سچی کہانی| ایک ناکامی سے شروع ہونے والا معجزہ!😍🥺
79 просмотров · 3 нед. назад
Ishqe Hayat
9 подписчиков
79 просмотров · 3 нед. назад
"آپ منتخب نہیں ہوئیں" — وہ خط جس نے زندگی کا مقصد بدل دیا! | ایک سچی کہانی
اوقات زندگی میں ملنے والی ناکامی کسی بڑی کامیابی کا پہلا قدم ہوتی ہے۔ یہ کہانی ہے حورین کی، جس نے مسلسل تین بار امتحان دیا، راتوں کو اٹھ کر تہجد میں رو رو کر دعائیں مانگیں، لیکن ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
جب وہ ہمت ہار چکی تھی، تب قرآن کی ایک آیت اور ایک چھوٹی بچی "آمنہ" سے اس کی ملاقات نے اس کی زندگی کا رخ کیسے بدل دیا؟ جاننے کے لیے یہ سبق آموز اور دل کو چھو لینے والی کہانی آخر تک ضرور دیکھیں۔
اگر آپ کو یہ کہانی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ ❤️bhulen thank you✨
#UrduNovels #SachiKahani #HeartTouchingStory #UrduStories #MotivationalStory #SabaqAmozKahani #UrduStory #EmotionalStory #RoohESukoon