Перейти к содержимому

Ep:20 :سابق شیعہ عالم شرف الدین کے ساتھ دوسری خصوصی نشست۔ اہم اور سخت سوالات۔Aaga sharfuddin mosvi

Shamsuddin Hassan Shigri

0:00 / 0:00

Ep:20 :سابق شیعہ عالم شرف الدین کے ساتھ دوسری خصوصی نشست۔ اہم اور سخت سوالات۔Aaga sharfuddin mosvi

21 873 просмотра · 2 г. назад
Shamsuddin Hassan Shigri
14,9 тыс. подписчиков
21 873 просмотра · 2 г. назад
پاکستان کے متنازعہ عالم دین، سابق شیعہ عالم اور رہنما علامہ آغا شرف الدین موسوی بلتستانی حفظہ اللہ تعالٰی سے مندرجہ ذیل نکات پر گفتگو ہوئی ہے۔ آغا کو ملنے والا وہابی، سعودی، اسرائيلي اور امریکی فنڈ کا مصرف کیا ہے؟ دین کی ضرورت، الحاد کی بنیاد یں، اسلام میں عقیدہ اور عملی احکام کا مصدر يعني مصدر شریعت، اہلسسنت کا تصور صحابی غلط کیوں؟ شیعہ تصور امام خلاف قرآن کیوں؟ امام مہدی کی ولادت کیوں ثابت نہیں؟ شیعہ سنی تصور مہدی اور نزول مسیح کا انکار کیوں؟ حدیث دینی حجیت کیوں نہیں؟ اہلبیت کا شیعی اور سنی تصور دونوں باطل کیوں اور حدیث کساء قرآنی آیت تطہیر پر ڈاکہ کیوں اور کیسے؟ سیرت رسول کا سورس کیا ہے؟ اور بہت سے سوالات