Mojza Wali Ayat aur Ziadti Na Karne wali Ayat
Abdullah Shaheen Ahmad
0:00 / 0:00
Mojza Wali Ayat aur Ziadti Na Karne wali Ayat
85 просмотров · 3 месяца назад
Abdullah Shaheen Ahmad
14,4 тыс. подписчиков
85 просмотров · 3 месяца назад
*"اس آیت میں ایک خوبصورت معجزہ ہے:"*
*"جس کے بارے میں اللہ تعالیٰ یہ ارادہ فرمائے کہ اسے ہدایت عطا فرمائے، اُس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے، اور جس کے بارے میں اللہ یہ ارادہ فرمائے کہ اسے گمراہ چھوڑ دے، اُس کے سینے کو تنگ کر دیتا ہے، گویا وہ آسمان کی طرف چڑھا جا رہا ہو!"*
*حوالہ: سورۃ الانعام، آیت 125*
---
*ایک اور آیت:*
*"قانونِ زکوٰۃ پر حتمی فیصلہ! اس کا پھل کھاؤ جب وہ پک جائے، اور کاٹنے کے دن اُس کا حق دوسروں کو ادا کر دیا کرو، اور زیادتی نہ کرو، بے شک اللہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا!"*
*حوالہ: سورۃ الانعام، آیت 141*
---
*خطیب:* ڈاکٹر مالک غلام مرتضیٰ شہید رحمۃ اللہ علیہ
*مہمان:* پروفیسر محمد سعید احمد خان صاحب**