مہندی کی رات ماں چل بسی 😭شادی والا گھر ماتم میں بدل گیا 💔
Housewife stores
0:00 / 0:00
مہندی کی رات ماں چل بسی 😭شادی والا گھر ماتم میں بدل گیا 💔
18 просмотров · 1 мес. назад
Housewife stores
106 подписчиков
18 просмотров · 1 мес. назад
السلام علیکم My YouTube فیملی، کیسے ہیں آپ سب، امید کرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے، الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں۔
آج کی کہانی ایک ایسی بیٹی کی ہے جس کی شادی کی خوشیاں اچانک اپنی ہی ماں کی وفات کے غم میں بدل گئیں۔ رات کو مہندی کی تقریب تھی، گھر میں خوشیاں تھیں، لیکن چند گھنٹوں بعد وہی گھر ماتم میں بدل گیا۔
اگلے دن صرف نکاح ہوا اور رخصتی نہ ہو سکی۔ ایک طرف نئی زندگی کا آغاز تھا اور دوسری طرف ماں کی جدائی کا ایسا صدمہ تھا جسے وہ بیٹی ساری زندگی نہیں بھول سکتی۔
یہ کہانی ہمیں یاد دلاتی ہے کہ زندگی کا کوئی لمحہ ہمارے اختیار میں نہیں۔ اپنے والدین کی قدر کریں، ان کے ساتھ وقت گزاریں اور ان کے لیے دعا کریں۔
اگر آپ کو یہ کہانی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور سب کے والدین کو سلامت رکھے۔ آمین۔