Перейти к содержимому

شاہ حویلی میں ارزم اور اذلان کی واپسی | ارزم اور مرہا کی ٹکرار اور ان کی دلچسپ نوک جھوک 😂🔥

Dream Tale Studio

0:00 / 0:00

شاہ حویلی میں ارزم اور اذلان کی واپسی | ارزم اور مرہا کی ٹکرار اور ان کی دلچسپ نوک جھوک 😂🔥

10 494 просмотра · 6 дней назад
Dream Tale Studio
1,12 тыс. подписчиков
10 494 просмотра · 6 дней назад
پانچ سال بعد ارزم اور اذلان شاہ کی شاہ حویلی میں واپسی ہوتی ہے، اور انہیں واپس لانے والا ہوتا ہے زاوِیار شاہ۔ ❤️ گھر پہنچتے ہی ارزم اپنی بہن عائشہ سے ملتا ہے، لیکن اصل ہنگامہ تو تب شروع ہوتا ہے جب مال میں ارزم کی پہلی ٹکر مرہا سے ہو جاتی ہے! 😂🔥 دونوں کی پہلی ملاقات ہی بحث اور نوک جھونک سے شروع ہوتی ہے، جہاں مرہا اسے "چپڑ گنجو" کہتی ہے تو ارزم بھی اسے "باگڑ بلی" کہنے سے پیچھے نہیں ہٹتا ۔ 😂 دوسری طرف شاہ حویلی واپس آنے کے بعد مرہا اپنے بھائی اذلان سے ملتی ہے، اور یوں شاہ حویلی میں ایک طرف بھائی بہن کی محبت تو دوسری طرف ارزم اور مرہا کی دلچسپ نوک جھونک کا آغاز ہو جاتا ہے۔ ❤️‍🔥 کیا ارزم اور مرہا کی یہ پہلی ٹکرار آگے چل کر کسی نئی کہانی کا آغاز بنے گی؟ 👀 مکمل ایپیسوڈ دیکھیں اور جانیں شاہ حویلی میں اب کیا ہونے والا ہے! #urdustory #Arzam #mirha #dreamtalestudio #romanticstory #aistory