ماں نے بچوں کی سردیوں کی شاپنگ کی | Imtiaz Mall Winter Collection | Life with Dunia
Meri Chhoti Si Duniya
0:00 / 0:00
ماں نے بچوں کی سردیوں کی شاپنگ کی | Imtiaz Mall Winter Collection | Life with Dunia
174 просмотра · 4 дн. назад
Meri Chhoti Si Duniya
95 подписчиков
174 просмотра · 4 дн. назад
السلام علیکم میری پیاری یوٹیوب فیملی! ❤️
آج ہم گئے تھے Imtiaz Mall بچوں کی سردیوں کی شاپنگ کے لیے! سردیاں آ گئی ہیں تو بچوں کے لیے گرم گرم جیکٹس، ہوڈیز اور سویٹرز لینے تھے۔
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:
00:00 Imtiaz Mall پہنچ گئے
01:30 Kids Winter Collection دیکھا
03:00 بچوں کو کپڑے پسند آئے
05:00 ہماری شاپنگ کمپلیٹ
06:30 گھر آ کر سب کپڑے دکھائے
بچوں نے اپنے کپڑے خود پسند کیے، بہت مزہ آیا! خاص طور پر وہ پیلا ٹیڈی والا سوٹ سب کو بہت پسند آیا 🧸💛
Imtiaz میں اس بار Winter Collection بہت پیارا آیا ہوا ہے اور پرائز بھی بہت مناسب ہے۔
اگر آپ کو بھی اپنے بچوں کے لیے سردیوں کی شاپنگ کرنی ہے تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں!
ویڈیو پسند آئے تو LIKE, SHARE اور SUBSCRIBE کرنا نہ بھولیں 🙏
آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے
Meri Choti Si Dunia - Life with Dunia
#ImtiazMall #KidsWinterShopping #WinterCollection2025 #ImtiazWinterCollection #BachonKiShopping #ShoppingVlog #PakistaniMomVlog #LifeWithDunia #MeriChotiSiDunia #KidsClothesHaul #SardiyonKiShopping