Mutazilah?معتزلہ کون تھے؟مامون الرشید کیسےمعتزلی ہوا؟معتزلہ کو "معتزلہ"کہنے کی وجہ؟#past interview Q
Awaaz e Rooh.
0:00 / 0:00
Mutazilah?معتزلہ کون تھے؟مامون الرشید کیسےمعتزلی ہوا؟معتزلہ کو "معتزلہ"کہنے کی وجہ؟#past interview Q
1 025 просмотров · 3 года назад
Awaaz e Rooh.
431 подписчик
1 025 просмотров · 3 года назад
1: معتزلہ کون تھے؟
2:اس فرقہ کی بنیاد کس چیز پر ہے ؟
3:اس فرقہ کا بانی؟
4: معتزلہ کو معتزلہ کہنے کی وجہ (اقوال)؟
5: حضرت حسن بصری کب فوت ہوئے ،وہ کن صحابی رسول کے آزاد کردہ غلام تھے ؟
6: حضرت حسن بصری اور معتزلہ میں کیا تعلق تھا ؟
7: معتزلہ کا ظہور کب،کیسے ہوا؟
8:مرتکب کبیرہ کے حوالے سے معتزلہ و خوارج میں کیا اختلاف ہے ؟
9: معتزلہ اہل سنت والجماعت کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں ؟
10: عذاب قبر کے بارے میں معتزلہ کا نقطہ نظر کیا ہے ؟
11: اصول خمسہ کیا ہیں ؟
12: توحید ،وعدہ وعید ،منزل بین المنزلتین ،عدل،امر باالمعروف و نہی عن المنکر کی وضاحت کیجئے ؟
13:مسلہ خلق قرآن کیا ہے ؟
14: معتزلہ قرآن مجید کو مخلوق کیوں کہتے تھے؟
15:خلق قرآن مجید کے تانے بانے کن سے ملتے ہیں ؟
16:امام احمد بن محمد بن حنبل کے ساتھ کن دیگر علماء کو قید کیا گیا ؟
17:امام احمد کے علاوہ کونسے عالم آخر تک خلق قرآن کا رد کرتے رہے؟
18:امام احمد سے کن معتزلی علماء نے مناظرے کیے؟
19:مامون الرشید کا رجحان معتزلہ کی طرف کیسے بڑھا،وجوہات و اسباب کیا تھے ؟
20:خلق قرآن پر سب سے پہلے کس نے کتاب لکھی ؟
21:کس خلیفہ نے خلق قرآن کے عقیدے کو سرکاری طور پر نافذ کیا،اور کب ؟
22:کس معتزلی عالم کے لیے مامون الرشید استقبالا کھڑا ہوجایا کرتا تھا ؟
23:بعد کے کن علماء نے معتزلہ کا رد کیا؟
24: معتزلہ کے رد میں اہل سنت والجماعت میں متکلمین کےکونسے مکاتب فکر وجود میں آئے ؟
25:کس خلیفہ امام احمد کو فتویٰ دینے سے منع کردیا تھا ؟
26:کس خلیفہ نے امام احمد کو ملک بدر کیا ؟
27:جو قرآن کے مخلوق ہونے کا قائل ہے جہنمی ہے جو اسے مخلوق سمجھے بدعتی ہے۔یہ کن کا قول ہے ؟
#fpsc
#ppsc
#islamic
#css
#past interviews solved questions