Milad Un Nabi PBUH Manane ka Saboot || Allama Abu bakar Chishti Sahab || Kateeb e Azam. Rawalpindi
BHUTTA ISLAMIC SPEACHES CHANNEL
0:00 / 0:00
Milad Un Nabi PBUH Manane ka Saboot || Allama Abu bakar Chishti Sahab || Kateeb e Azam. Rawalpindi
476 просмотров · 6 дней назад
BHUTTA ISLAMIC SPEACHES CHANNEL
226 подписчиков
476 просмотров · 6 дней назад
Eid Milad Un Nabi PBUH Manane ka Saboot || Allama Abu bakar Chishti Sahab || Kateeb e Azam. Rawalpindi
ASSALAM O ALEKUM
عید میلاد النبی ﷺ
The arrival of the beloved of Allah Almighty, our beloved master, Hazrat Muhammad Mustafa (peace be upon him), into the world is called Milad-un-Nabi (peace be upon him). All believers celebrate the 12th of Rabi' ul-Awwal as Eid Milad-un-Nabi (peace be upon him).
اللہ تعالٰی کے پیارے محبوب ، ہمارے پیارے آقا ،حضرت محمد مصطفٰے ﷺ کی دنیا میں تشریف آوری کومیلاد النبی ﷺ کہتے ہیں۔ تمام مؤمنین ۱۲ ربیع الاول کےدن کو عید میلادالنبی ﷺ کے طور پر مناتے ہیں۔
قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ وَ بِرَحْمَتِهٖ فَبِذٰلِكَ فَلْیَفْرَحُوْاؕ-هُوَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ 58 : 10الیونس
تم فرماؤ اللہ ہی کے فضل اور اسی کی رحمت اور اسی پر چاہئے کہ خوشی کریں وہ ان کے سب دھن دولت سے بہتر ہے۔
محدثین کے مطابق : اس آئتِ مبارکہ میں اللہ تعالٰی کے فضل اور رحمت سے مراد حضرت محمد مصطفٰے ﷺ احمدِ مجتبٰی ﷺ کی ذات پاک ہے ۔
قَدۡ جَآءَكُمۡ مِّنَ اللّٰهِ نُوۡرٌ وَّكِتٰبٌ مُّبِيۡنٌ ۙ 15:5 المائدہ
بیشک تمہارے پاس اللہ کی طرف سے ایک نور آگیا اور ایک روشن کتاب۔
محدثین کے مطابق : اس آئتِ مبارکہ میں نور سےمراد حضرت محمد مصطفٰے ﷺ احمدِ مجتبٰی ﷺ کی ذات پاک ہے اورکتاب مبین سے مراد قرآنِ مجید ہے۔
لَقَدْ مَنَّ اللّٰهُ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ اِذْ بَعَثَ فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْ اَنْفُسِهِمْ یَتْلُوْا عَلَیْهِمْ اٰیٰتِهٖ وَ یُزَكِّیْهِمْ وَ یُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَۚ-وَ اِنْ كَانُوْا مِنْ قَبْلُ لَفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍٜ
164 :3آل عمران
بیشک اللہ نے ایمان والوں پر بڑا احسان فرمایا جب ان میں ایک رسول مَبعوث فرمایا جو انہی میں سے ہے ۔ وہ ان کے سامنے اللہ کی آیتیں تلاوت فرماتا ہے اورانہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ یہ لوگ اس سے پہلے یقینًا کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے تھے۔
محدثین کے مطابق : اس آئتِ مبارکہ میں اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ میں نے اپنےپیارے محبوب پاک حضرت محمد مصطفٰے ﷺ احمدِ مجتبٰی ﷺ کو دنیا میں بھیج کر تمام مؤمنین پر احسان فرمایاہے۔
Eid Milad Un Nabi PBUH Manane ka Saboot
Allama Abu bakar Chishti Sahab
Kateeb e Azam. Rawalpindi