سورۃ الواقعہ | مکمل تلاوت | غربت سے نجات کا وظیفہ
Islam Samjho
0:00 / 0:00
سورۃ الواقعہ | مکمل تلاوت | غربت سے نجات کا وظیفہ
32 просмотра · 2 нед. назад
Islam Samjho
21 подписчик
32 просмотра · 2 нед. назад
سورۃ الواقعہ — قرآن مجید کی وہ عظیم سورت جس کی تلاوت انسان کو فقر و تنگدستی سے بچاتی ہے۔
حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص ہر رات سورۃ الواقعہ پڑھے گا، اسے کبھی فقر و تنگدستی نہیں پہنچے گی۔"
(بیہقی، ابن مردویہ)
اس سورت کو ہر رات سونے سے پہلے پڑھنے کا معمول بنائیں۔
اللہ ہم سب کو رزقِ حلال عطا فرمائے۔ آمین۔
ہمارا فیس بک پیج فالو کریں 👇
https://www.facebook.com/KnowIslaam
#سورۃالواقعہ #قرآن #تلاوت #وظیفہ #IslamSamjho
🔔 Subscribe to Islam Samjho: / @islamsmjho