Dil Main Ho Yaad Teri Gohsha E Tanhahi Ho دل میں ہو یاد تیری، گوشۂ تنہائی ہو| Syed Fasihuddin |
Guldasta e Noor
0:00 / 0:00
Dil Main Ho Yaad Teri Gohsha E Tanhahi Ho دل میں ہو یاد تیری، گوشۂ تنہائی ہو| Syed Fasihuddin |
685 просмотров · 8 дней назад
Guldasta e Noor
729 подписчиков
685 просмотров · 8 дней назад
🌹 دل میں ہو یاد تیری، گوشۂ تنہائی ہو 🌹
دل کو چھو لینے والا خوبصورت نعتیہ کلام، جس میں عشقِ رسول ﷺ، یادِ مدینہ اور حضور نبی کریم ﷺ سے محبت کا حسین اظہار ہے۔
🎙️ نعت خواں: فصیح الدین سہروردی
اس خوبصورت نعت کو سماعت فرمائیں اور اپنے دلوں کو ذکرِ رسول ﷺ سے منور کریں۔
اگر کلام پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل Guldaste Noor کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں و احباب کے ساتھ شیئر کریں۔
🌹 صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
#NaatSharif #FasihuddinSoharwardi #GuldasteNoor #Naat #IshqERasool #YaadEMadina #NewNaat #Naat2026