صحابہؓ اور اہل بیتؑ کی دشمنی کا جھوٹا پروپیگینڈا اور حقیقت |فضیلۃ الشيخ حافظ طارق محمود| #hafiztariq
جامع مسجد محمدی مظفرگڑھ
0:00 / 0:00
صحابہؓ اور اہل بیتؑ کی دشمنی کا جھوٹا پروپیگینڈا اور حقیقت |فضیلۃ الشيخ حافظ طارق محمود| #hafiztariq
87 просмотров · 1 месяц назад
جامع مسجد محمدی مظفرگڑھ
174 подписчика
87 просмотров · 1 месяц назад
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس اہم اور بصیرت افروز خطاب میں فضیلۃ الشيخ حافظ طارق محمود صاحب نے صحابہ کرامؓ اور اہل بیت اطہارؑ کے باہمی تعلقات، محبت اور ان کے خلاف پھیلائے جانے والے جھوٹے پروپیگینڈے کی حقیقت کو دلائل کے ساتھ واضح کیا ہے۔
اسلام دشمن عناصر اور تاریخ کو مسخ کرنے والوں نے صحابہؓ اور اہل بیتؑ کے درمیان دشمنی کا جو فرضی اور جھوٹا تاثر قائم کرنے کی کوشش کی ہے، اس ویڈیو میں اس کا علمی و تحقیقی جواب دیا گیا ہے۔
🔑
صحابہ کرامؓ اور اہل بیتؑ کے حقیقی تعلقات اور محبت۔
دشمنی کے جھوٹے پروپیگینڈے کا علمی رد۔
تاریخ کے حقائق اور صحیح احادیث کی روشنی میں وضاحت۔
#hafiztariqmahmood
#HafizTariqMahmood #SahabaAndAhleBait #IslamicLecture #Bayan #Haqeeqat #PropagandaVsReality #IslamicHistory #UrduBayan