Why Is Surhe Baqrah So Important For Me?💫 My Surhe Baqrah Journey ✨🤲🏻
Life's light vlog
0:00 / 0:00
Why Is Surhe Baqrah So Important For Me?💫 My Surhe Baqrah Journey ✨🤲🏻
17 196 просмотров · 2 месяца назад
Life's light vlog
649 подписчиков
17 196 просмотров · 2 месяца назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج کی ویڈیو میں میں آپ سے اپنا ایک بہت خاص تجربہ شیئر کروں گی۔
میں کیوں چاہتی ہوں کہ ہر گھر میں روزانہ سورہ بقرہ کی تلاوت ہو؟
سورہ بقرہ قرآن کی سب سے بڑی سورت ہے اور اس میں بے شمار برکتیں ہیں۔
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
📖 سورہ بقرہ پڑھنے کے 3 بڑے فائدے
🏠 گھر سے جادو اور شیطان کا اثر کیسے ختم ہوتا ہے
💰 رزق اور سکون میں کیسے اضافہ ہوتا ہے
🤲 میرا ذاتی واقعہ
اگر آپ بھی اپنی زندگی میں آسانی اور برکت چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں۔
اللہ ہم سب کو قرآن سے سچی محبت عطا فرمائے۔ آمین
اگر ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Share کریں اور چینل کو Subscribe کر لیں ❤️
جزاک اللہ خیر
#سورہ_بقرہ #SurahBaqarah #قرآن_کی_برکت #اسلامی_واقعہ #روحانی_سکون #QuranTilawat #IslamicBayan #QuranKaFazail #Barkat #IslamicVideo