Перейти к содержимому

Ek Din Mehnat Rang Layegi | دیہات میں بکریاں چراتے ہوئے سچی باتیں

Shahid Daily vlog

0:00 / 0:00

Ek Din Mehnat Rang Layegi | دیہات میں بکریاں چراتے ہوئے سچی باتیں

31 просмотр · 6 дней назад
Shahid Daily vlog
56 подписчиков
31 просмотр · 6 дней назад
Ek Din Mehnat Rang Layegi | دیہات میں بکریاں چراتے ہوئے سچی باتیں السلام علیکم دوستو! آج کے اس ولاگ میں میں آپ کو اپنے گاؤں کا خوبصورت شام کا ماحول دکھا رہا ہوں۔ ساتھ ہی کھیتوں میں جانور اور بکریاں چراتے ہوئے اپنے یوٹیوب کے سفر، وائی ٹی سٹوڈیو کی صورتحال اور اپنی اصل محنت آپ کے ساتھ شیئر کی ہے۔ ایک چھوٹے گاؤں سے یوٹیوب پر محنت کرنا اور روزانہ نیا ولاگ بنانا آسان نہیں ہوتا، لیکن مجھے یقین ہے کہ ایک دن محنت ضرور رنگ لائے گی۔ اگر آپ کو دیہات کا یہ سادہ اور خوبصورت لائف سٹائل پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہو سکے! #ShahidDailyVlog #VillageLife #PakistaniVillage