Qudoori 87 | کتاب السیر، دوسرا حصہ، مال غنیمت کی تقسیم، خمس کے مصارف، نفل، سلب اور عشری و خراجی زمین
alim online
0:00 / 0:00
Qudoori 87 | کتاب السیر، دوسرا حصہ، مال غنیمت کی تقسیم، خمس کے مصارف، نفل، سلب اور عشری و خراجی زمین
160 просмотров · 3 месяца назад
alim online
34,9 тыс. подписчиков
160 просмотров · 3 месяца назад
Mukhtasar ul Qudoori 87 | مختصر القدوری سبق 87 | اس سبق میں آپ پڑھیں گے: کتاب السیر کا دوسرا حصہ، مال غنیمت کی تقسیم، مال غنیمت میں کس کو کتنا حصہ ملے گا، اگر امام اضافی انعام مقرر کرے تو اس کے احکام، قاتل کا سلب سامان کس کو ملے گا؟ جنگ کے دوران مال غنیمت میں سے کچھ استعمال کرنے کے مسائل، دارالحرب میں مسلمانوں کے جانے کی صورت میں مسائل، دارالاسلام میں ذمیوں کے مسائل، عشری و خراجی زمین کون کون سی ہے؟ جہاد کا طریقہ کار، جہاد کی مختلف صورتوں کی وضاحت، دار الاسلام اور دار الحرب کے مسائل، مال غنیمت کی تقسیم کے مسائل اور دیگر تفصیلی احکام و مسائل۔
مثالوں کے ساتھ آسان انداز میں مکمل تشریح۔
آن لائن عالم کورس درس نظامی
Visit our website
http://alimonline.net/
Whatsapp:
+923135820465
Join us on facebook
/ www.alimonline.net
#alim #course #fiqh #qudoori #mukhtasar #dars #nizami #urdu #arabic #lecture #knowledge #education #books #قدوری #مختصر #درس #نظامی