The Best Budget VIP Hotel in Makkah 🕋 | Barkah Al Hajlah Review
Imtiaz Makkah vlogs
0:00 / 0:00
The Best Budget VIP Hotel in Makkah 🕋 | Barkah Al Hajlah Review
1 738 просмотров · 2 месяца назад
Imtiaz Makkah vlogs
36,7 тыс. подписчиков
1 738 просмотров · 2 месяца назад
The Best Budget VIP Hotel in Makkah 🕋 | Barkah Al Hajlah Review
السلام علیکم دوستو! 🕋
آج کی اس ویڈیو میں ہم ریویو کرنے جا رہے ہیں مکہ مکرمہ کا ایک بہت ہی زبردست اور بجٹ فرینڈلی ہوٹل جس کا نام ہے Barkah Al Hajlah Hotel.
یہ ہوٹل مکہ کے مشہور کبوتر چوک کے بالکل قریب ہے اور حرم شریف سے اس کا فاصلہ صرف اور صرف 200 میٹر ہے۔ اگر آپ اپنے عمرہ ٹرپ کے لیے ایک ایسا ہوٹل ڈھونڈ رہے ہیں جو سستا بھی ہو، جس کے رومز بھی VIP اور لگژری ہوں اور پیدل چلنے کا فاصلہ بھی بہت کم ہو، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے!
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے:
ہوٹل کا لائیو روم ٹور (VIP & Luxury Rooms) 🛏️
کبوتر چوک سے ہوٹل تک کا راستہ 🚶♂️
حرم شریف سے اصل فاصلہ (200 Meter Distance)
ہوٹل کے تازہ ترین کرائے (Cheapest Rates)
فیملیز کے لیے یہ ہوٹل کیسا ہے؟ 👨👩👧👦
اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو چینل کو Subscribe کرنا اور ویڈیو کو Like کرنا مت بھولیے گا تاکہ دوسروں تک بھی یہ معلومات پہنچ سکے۔ جزاک اللہ خیر!
#MakkahHotels #Umrah2026 #BarkahAlHajlah #MakkahBudgetHotel #KabootarChowk