کیا مقلد کو یہ زیب دیتا ہے کہ حدیث سے براہ راست استنباط کرے (1)
Uloom o Maarif | (علوم و معارف )
0:00 / 0:00
کیا مقلد کو یہ زیب دیتا ہے کہ حدیث سے براہ راست استنباط کرے (1)
1 283 просмотра · 7 лет назад
Uloom o Maarif | (علوم و معارف )
26,4 тыс. подписчиков
1 283 просмотра · 7 лет назад
اس ویڈیو میں تمہید ہے مکتوب نمبر 312 کے بارے میں جو صادر کیا گیا ہے میر محمد نعمان بدخشی کی طرف ان کے سوالات کے جوابات کے بارے میں۔
اس ویڈیو میں بتایا جارہا ہے کیا مقلد کو چاہیے کہ وہ براہ راست حدیث سے استنباط کر کے کوئی مسئلہ نکال لے اور اپنے امام کا قول پس پشت ڈال لے اور یہ خیال کرے کہ اس کے امام کی نظر سے یہ حدیث نہیں گزری ہوگی حالانکہ ہمارا امام زیادہ عالم ہے اور عہد نبوت کے زیادہ قریب ہے اور ہم سے بہتر حدیث کا علم رکھتا ہے۔
تو مقلد کو چاہیے کہ وہ اپنے امام کی تقلید کرے اور خود براہ راست کسی حدیث سے استنباط نہ کرے۔
Speaker : Sahibzada Ahmed Saeed Yar jaan saifi sahib S/O Akundzada Pir Saifurehman Mubarik Sahib From Markazi Astana Aliya Safia Lahore, Pakistan
Admin : Muhammad Saad Saifi
+923254240560